the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
امیٹھی/6مئی(ایجنسی) پانچویں مرحلے کی پولنگ کے درمیان یہاں سے بی جے پی امیدوار سیمرتی ایرانی نے کانگریس رہنما پرینکا گاندھی پر تنقید کرتے ہوئے کہا، وہ پانچ سال میرا نام تک نہیں جانتی تھی،، آج کل وہ اپنے شوہرکا نام کم اور میرا نام زیادہ لیتی ہے،،، امیٹھی سے کانگریس امیدوار راہل گاندھی پر الزام لگاتے ہوئے ایرانی نے کہا ، یہاں جس ہاسپٹل کے ٹرسٹی راہل گاندھی ہے، وہاں پر ایک شخص کا علاج غیر موجودگی میں اس لیے موت ہوگئی کیونکہ اسکے پاس ایوشمان ہندوستان کا کارڈ ہونے کی وجہ سے علاج کرنے سے منع کردیا گیا-


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.